وزیراعظم نے 2 سال میں غریب عوام کے 2344 ارب روپے بچائے،شبلی فراز

وزیراعظم نے 2 سال میں غریب عوام کے 2344 ارب روپے بچائے،شبلی فراز
وزیراعظم نے 2 سال میں غریب عوام کے 2344 ارب روپے بچائے،شبلی فراز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم نے 2 سال میں غریب عوام کے 2344 ارب روپے بچائے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ حکمت عملی سے بچائی رقم پاکستان کے 3سال کے ڈویلپمنٹ بجٹ سے زیادہ ہے،انہوں نے مزید کہاکہ ریکوڈک میں 1100 ارب اور کارکے کیس میں 240 ارب روپے بچائے گئے جبکہ جے آئی ڈی سی کیس 400 ارب اور آئی پی پیز سے 604 ارب روپے بچائے گئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -