بد بخت بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر سگی ماں کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا ،ماں نے کیا مطالبہ کیا تھا ؟جان کر آپ کا دل بھی خون کے آنسو روئے گا

بد بخت بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر سگی ماں کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا ،ماں نے ...
بد بخت بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر سگی ماں کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا ،ماں نے کیا مطالبہ کیا تھا ؟جان کر آپ کا دل بھی خون کے آنسو روئے گا

  

اوکاڑہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور کے شہر حجرہ شاہ مقیم کے علاقے حویلی لکھا میں بیٹے نے سگی ماں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔متاثرہ والدہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ اس کے بیٹے نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر مجھ پر تشدد کیا ہے۔مظلوم متاثرہ خاتون کا یہ بھی کہنا ہے کہ بیٹے نے 10 لاکھ روپے واپس مانگنے پر مجھ پر تشدد کر کے مجھے گھر سے نکال دیا ہے۔حجرہ شاہ مقیم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکےاس خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -اوکاڑہ -