بھارت کو پاکستانی پوسٹوں کی اطلاع دینے والا جاسوس خاندان سمیت گرفتار

بھارت کو پاکستانی پوسٹوں کی اطلاع دینے والا جاسوس خاندان سمیت گرفتار
بھارت کو پاکستانی پوسٹوں کی اطلاع دینے والا جاسوس خاندان سمیت گرفتار

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزادکشمیر فتح پور پولیس کی کامیاب کارروائی سامنے آگئی، پولیس نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے بھارت کو پاکستانی پوسٹوں کی اطلاعات فراہم کرنے والے سہولت کار کی فیملی کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس نے خاندان کے 4 افراد کو مندرہ سے حراست میں لیا، ملزم جلال خان اٹھ مقام میں سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر بھارتی فوجیوں کی معاونت کرتا تھا، جلال پاکستانی چوکیوں کی لوکیشن بھارتی آرمی کو بتاتا تھا،بھارت کو اطلاعات فراہم کرنے والے سہولت کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -