ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب 

 ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب 
 ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( (ڈیلی پاکستان آن لائن)) ماہ محرم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے 20اگست کو اجلاس طلب کر لیا ہے, ممکنہ طور پر چاند نظر آنے کے امکانات بیس اگست جبکہ یکم محرم الحرام جمعہ 21اگست کو ممکنہ طور پر ہونے کے امکانات ہیں۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے زونل کمیٹی کا اجلاس عید گاہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں شواہد کا جائز ہ لیا جائے گا، چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان  کی جانب سے کیا جائے گا ۔پشاور سمیت ملک بھر میں عید الضحی یکم اگست کو تھی، ماہ محرم کے چاند نظر آنے کے بعد کرونا ایس او پیز کے تحت محرم کے اجتماعات منعقد ہو نگے۔