پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 197پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 197پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 197پوائنٹس کا اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 197پوائنٹس کا اضافہ سامنے آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس 43,819پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے ، جبکہ کاروباری روز کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 43,621.82پوائنٹس پر تھا ۔

مزید :

قومی -