نیدر لینڈز کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی ،فخر زمان 108 رنز بنا کر آؤٹ

نیدر لینڈز کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی ،فخر زمان 108 رنز بنا کر آؤٹ
نیدر لینڈز کیخلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی ،فخر زمان 108 رنز بنا کر آؤٹ

  

روٹر ڈیم (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیدر لینڈز کیخلاف پہلے میچ میں پاکستان نے 3وکٹوں کے نقصان پر 196رنز بنا لیے ہیں ،فخر زمان  108 ،کپتان قومی ٹیم بابر اعظم 74 رنز بنا کر آؤٹ  ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 3وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا لیے ہیں ، پاکستان کی پہلی وکٹ 10 رنز پر گری جب اوپنر بلے باز امام الحق 2 رنز بنا کر پویلین لو ٹ گئے اور اب پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی ،جبکہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز فخر زمان 108 رنز بناآؤٹ ہو گئے ۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان 3 ایک روزہ میجز کی سیریز کھیلی جا رہی ہے جس کے باقی دو میچز 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے ۔

مزید :

قومی -کھیل -