سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار 700روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار 700روپے بڑھ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار 700روپے بڑھ گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار700 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار900 روپے ہو گئی۔جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت 4 ہزار887 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار942 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -