مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ کی 55 سالہ خاتون سے شادی

مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ کی 55 سالہ خاتون سے شادی
مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ کی 55 سالہ خاتون سے شادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ شہری نے 55 سالہ خاتون سے چوتھی شادی کرلی ۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق 110 سالہ شہری عدالحنان کے 6 بیٹے اور 6 ہی بیٹیاں ہیں، عبدالحنان کے بڑے بیٹے کی عمر70 سال سے زائد ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عبدالحنان کے پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں بھی شادی شدہ ہیں۔