سونا مہنگا ہو گیا

Aug 16, 2024 | 02:15 PM

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں سونے مہنگا ہو گیا،پاکستان میں بھی فی تولہ قیمت میں اضافے ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر اضافے سے 2461ڈالر کی سطح پر آ گئی ۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے بڑھ کر 257700روپے کی سطح پر ا ٓگئی  جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 256روپے بڑھ کر 220936روپے کی سطح پر آ گئی ۔

مزیدخبریں