پاکستان کےخلاف پہلے ون ڈے کی تےاری مکمل کرلی، لیستھ ملنگا

پاکستان کےخلاف پہلے ون ڈے کی تےاری مکمل کرلی، لیستھ ملنگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 شارجہ (اے اےن اےن)سری لنکن کرکٹ ٹےم کے باﺅلر لیستھ ملنگا نے کہاہے کہ پاکستان کے خلاف کھےلے جانے والے پہلے اےک روزہ مےچ کی تےاری مکمل کرلی، کھلاڑی پاکستان کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تےار ہےں ۔ اےک انٹروےو مےں انہوںنے کہاکہ دوسرے ٹوئنٹی 20 مےچ مےں کامےابی سے کھلاڑےوں کا مورال ہائی ہوگےا اور ہمےں اس فتح کا فائدہ پہلے اےک روزہ مےچ مےں ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ اس سےرےز کو لےکر تمام کھلاڑےوں کا مورال ہائی ہے اور وہ اس سےرےز کے شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار کررہے ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ مجھے پوری امےد ہے کہ اس سےرےز کے پہلے ونڈے مےں کامےابی حاصل کرتے ہوئے سےرےز مےں اےک صفر کی برتری اپنے نام کرےں گے ۔ خےال رہے کہ اےک روزہ سےرےز سے قبل پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹےموں درمےان دو ٹوئنٹی 20 مےچز پر مشتمل سےرےز بھی کھےلی گئی تھی جس کے پہلے مےچ مےں پاکستان نے جبکہ دوسرے مےچ مےں سری لنکا نے کامےابی حاصل کرتے ہوئے سےرےز کو برابر کےا تھا ۔