کیوی کرکٹرز کےخلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات، برطانوی کھلاڑیوں کی بطور گواہ طلبی کا امکان

کیوی کرکٹرز کےخلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات، برطانوی کھلاڑیوں کی بطور گواہ طلبی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 دبئی (اے اےن اےن)انٹرنےشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نےوزی لےنڈ کے کھلاڑےوں کے خلاف کی جانے والی مےچ فکسنگ کی تحقےقات کے دوران برطانوی کھلاڑےوں کو بطور گواہ طلب کئے جانے کا امکان ہے ۔ اس سلسلے مےں آئی سی سی خصوصی عدالت برطانےہ کے شہر لندن مےں لگائے گی ۔ انٹرنےشنل کرکٹ کونسل کا اےنٹی کرپشن ےونٹ نےوزی لےنڈ کے ڈائرل ٹوفے اور لوونسنٹ کے خلاف مےچ فکسنگ کے الزامات کی تحقےقات کررہا ہے ۔ اس اس سلسلے مےں آئی سی سی نے نےوزی لےنڈ کرکٹ بورڈ کو بتاےا ہے کہ وہ مےچ فکسنگ کی تحقےقات کے لئے نجی طور پر عدالت لگائے گی جس مےں برطانوی کھلاڑےوں کو بطور گواہ طلب کئے جانے کا امکان ہے ۔ آئی سی سی 2011 مےں کاﺅنٹی کرکٹ کے دوران سکسس اور کےنٹ کی ٹےموں کے درمےان کھےلے جانےوالے مےچ کی تحقےقات کررہا ہے ۔ اس مےں برطانےہ کے ٹرےڈوےل رائئٹ اور ےارڈی نے شرکت کی تھی ۔ اب تک آئی سی سی کو ےہ معلوم نہےں ہوسکا آےا ان دونوں کھلاڑےوں نے بھی اس مےچ کے دوران کچھ غلط کےا ہے ےا نہےں تاہم ان کو عدالت مےں طلب کئے جانے کا امکان ہے۔