بوسٹن بولٹ نے تیز رفتار بس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
نیو یارک (آن لائن)دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے دوڑتی بس کو پیچھے چھو دیا۔کہتے ہیں کہ اولمپکس کے لئے تیاری کررہا ہوں۔کارکردگی برقرار رکھوں گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے تیز رتین انسان یوسین بوسٹ جن کے نام کئی ریکارڈ ہیں جب دوڑتے ہیں تو سب کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں انہیں کوئی انسان شکست نہیں دے سکا ۔بیونس آئرس کی سڑک پر انہوں نے تیز ترین بس کے ساتھ دوڑ لگائی تو انہوں نے بس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔