فرح ہاشمی کی سالگرہ،شوبز سے وابستہ افراد کی شرکت

فرح ہاشمی کی سالگرہ،شوبز سے وابستہ افراد کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر)اداکارہ وماڈل فرح ہاشمی کی سالگرہ کی تقریب گذشتہ رات ڈیفنس کے ایک ہوٹل میں منعقد کی گئی۔اس تقریب میں شوبز سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر ارحم بینڈ نے بھی پرفارم کیا۔فرح ہاشمی نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ وہ اپنی ہرسالگرہ دوستوں اور پروفیشن کے دوستوں کے ساتھ دھوم دھام سے مناتی ہوں انہوں نے کہاکہ سالگرہ کی تقریب تو بہانہ ہوتی ہے اصل میں یہ دوستوں کے ساتھ ملنے اور اکٹھے ہونے کا بہانہ ہوتا ہے۔سالگرہ میں شریک ان کے دوستوں نے انہیں تحائف اور پھولوں کے گلدستے دئیے جس پر فرح ہاشمی نے ان کا شکریہ اداکیا۔

مزید :

کلچر -