وزیرداخلہ نے بیرون ممالک جانے والوں کی سخت چیکنگ کرنیکا حکم دیدیا
لاہور (وقائع نگار خصوصی) وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے بیرون ممالک جانے والوں کی سخت چیکنگ کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے ڈی جی ایف آئی اے سے کہا ہے ساﺅتھ افریقہ، لندن، ملائیشیا، سپین، اٹلی اور یونان جانے والوں کی سخت چیکنگ کی جائے اور غیر قانونی طور پر جانے والوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں کیونکہ بیرون ملک سے زیادہ ڈی پورٹ کررہے ہیں۔
سخت چیکنگ