لندن،لارنس آف عربیہ کے معروف اداکار پیٹرا وٹول 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن،لارنس آف عربیہ کے معروف اداکار پیٹرا وٹول 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن (آئی این پی) لارنس آف عربیہ کے معروف اداکار پیٹرا وٹول انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو لارنس آف عربیہ کے معروف اداکار پیٹرا وٹول چل بسے۔ ان کی عمر81 سال تھی

مزید :

صفحہ اول -