لاہور اور گردو نواح میں پہلی دھند ، مواصلاتی نظام جام

لاہور اور گردو نواح میں پہلی دھند ، مواصلاتی نظام جام
لاہور اور گردو نواح میں پہلی دھند ، مواصلاتی نظام جام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت اور گردو نواح میں شدید دھند کے باعث مواسلاتی نظام ’جام ‘ہوگیا ہے ۔ لاہور سے اڑنے اور اترنے والی پروازیں روک دی گئی ہیں اور موٹر وے کے کچھ سیکشن بھی بند ہین جن مین سے متعدد کھول دیے گئے ہیں جبکہ لاہور ، شیخوپورہ سیکشن پر حدِ نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند ہے ۔، ریل کی ٹریفک بھی متاثر ہوئی ہے ۔

مزید :

لاہور -