گھوڑوں کیلئے شاندار ریس ٹریک بنانے کیلئے دبئی کا جرمنی سے ریت خریدنے کا فیصلہ

گھوڑوں کیلئے شاندار ریس ٹریک بنانے کیلئے دبئی کا جرمنی سے ریت خریدنے کا ...

دبئی (این این آئی)دبئی حکومت نے گھوڑوں کیلئے شاندار ریس ٹریک بنانے کیلئے جرمنی سے عمدہ قسم کی ریت خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈیل کے مطابق 1500 مربع میٹر ریت خریدی جائیگی جسے دنیا کے مہنگے ترین گھوڑوں کے قدموں تلے بچھایا جائیگا، دبئی کی ریت کھردری ہونے کے باعث یہ قیمتی گھوڑوں کے شایان شان نہیں ہے لہٰذا جرمنی سے انتہائی باریک اور ملائم ریت منگوائی جارہی ہے۔

مزید : کامرس