ایلوس پریسلے کے زیر استعمال چیزوں کی نمائش

ایلوس پریسلے کے زیر استعمال چیزوں کی نمائش

لندن ( نیٹ نیوز)مشہور گلوکار ایلوس پریسلے کے زیر استعمال رہنے والی چیزوں کی لندن میں نمائش جاری ہے۔ایلوس پریسلے کا مشہور زمانہ لباس، ان کے استعمال میں رہنے والی چیزیں، سب کچھ اس نمائش میں ان کے چاہنے والوں کے لیے پیش کردی گئی ہیں۔ گلوکار کی نادر اور قیمتی تصاویر اور پوسٹرز کا خزانہ بھی یہاں رکھا گیا ہے۔ ایلوس کے استعمال میں رہنے والی گاڑیاں بھی اس نمائش میں موجود ہیں۔

مزید : کلچر