ہندی فلموںمیں کام کرنے کا فیصلہ کیاہے، مدھوکلکرنی

ہندی فلموںمیں کام کرنے کا فیصلہ کیاہے، مدھوکلکرنی
ہندی فلموںمیں کام کرنے کا فیصلہ کیاہے، مدھوکلکرنی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ مدھوکلکرنی نے کہا ہے کہ میں نے ہندی فلموںمیں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مجھے اس کی بہت خوشی ہے امید ہے کہ جس طرح میرے کام کو تامل فلموں میں پسند کیاگیااب ہندی فلموںمیں بھی اسی طرح سراہاجائےگا میں نے ہمیشہ محنت سے اداکاری کی ہے اسی وجہ سے مجھے بہت جلدشہرت مل گئی ہے مستقبل میں بھی اسی طرح عمدہ کام کروں گی اور مجھے یقین ہے کہ شائقین بھی میری اداکاری کو پسند کریں گے اس وقت میں ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جس میں میرا کام بہت جاندار ہے اور اس سے بہت امیدیں وابستہ ہیںاور ہمیشہ کی طرح یہ فلم بھی کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔

مزید : کلچر