پاکستان اے اور کینیا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اے اور کینیا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ہوگا

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اے اور کینیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو پانچ میچز کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں اے ٹیم نے 9 وکٹ اور دوسرے میچ میں 155 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز چوتھا ون ڈے میچ 18 دسمبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 20 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی