پاکستان کے خلاف شکست سے ہمیں سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، ولیمسن

پاکستان کے خلاف شکست سے ہمیں سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، ولیمسن

شارجہ ( نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شکست سے ہمیں سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اگلے میچز میں مربوط حکمت عملی کے تحت میدان میں اتریں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مختصر فارمیٹ کی بہترین ٹیم ہے اور اس کے کھلاڑی ہمارے کھلاڑیوں سے زیادہ تجربہ کار ہیں، ہمیں تیسرے ون ڈے میں شکست سے سبق سیکھنا ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی