فاسٹ باﺅلر محمد آصف 20 دسمبر کو 32 ویں سالگرہ منائینگے

فاسٹ باﺅلر محمد آصف 20 دسمبر کو 32 ویں سالگرہ منائینگے

 لاہور( سپورٹس رپورٹر ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پابندی کے شکار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر محمد آصف رواں ماہ 20 دسمبر کو اپنی32 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 20 دسمبر 1982 کو پنچاب کے شہر شیخوپورہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوںنے اپنے کیرئر کے دوران 23 ٹیسٹ،38 ایک روزہ اور 11 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں ۔ ٹیسٹ کرکٹ انہوںنے 141 رنز اور 106 وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 34 رنز اور 46 وکٹیں اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی