فرحان زمان، طیب اسلم رائل لیک اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ملائیشیا روانہ

فرحان زمان، طیب اسلم رائل لیک اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ملائیشیا ...

اسلام آباد (اے پی پی)قومی سکوائش کے تین کھلاڑی رائل لیک اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ملائیشیا روانہ ہوگئے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپیٹن عامر نواز کے مطابق ٹورنامنٹ 16 سے 19 دسمبر تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں ، فرحان زمان، طیب اسلم ، ، عماد فرید شرکت کریں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی