پیٹرا سیٹکووسکا انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار

پیٹرا سیٹکووسکا انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار

میلبورن ( نیٹ نیوز)جمہوریہ چیک کی خاتون ٹینس سٹار پیٹرا سیٹکووسکا انجری کے باعث سال کے پہلے گرینڈ سلام ایونٹ آسٹریلین ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئی ہیں۔ نمبر 58سیڈ 29سالہ ٹینس سٹار کے ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد گرینڈ سلام شرکت کرنیوالی خواتین کھلاڑیوں کی تعداد 100سے کم ہو کر 99رہ گئی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی