آسٹریلیا میں موجود بھارتی ٹیم کی سکیورٹی بڑھادی گئی

آسٹریلیا میں موجود بھارتی ٹیم کی سکیورٹی بڑھادی گئی

سڈنی( نیٹ نیوز ) سڈنی واقعے کے بعد آسٹریلیا میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی بڑھادی گئی۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے سڈنی واقعے کے بعد کھلاڑیوں کی سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیاتھا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دو نامعلوم مسلح افراد نے ایک کیفے میںکم از کم 13افراد کو تاحال یر غمال بنا رکھا ہے جبکہ سڈنی کے مشہور "اوپرا ہاﺅس" مشتبہ پیکٹ ملنے کے بعد خالی کرالیا گیا تھا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی