سرینا ولیمز نے دوڑ لگا کر حیران کر دیا

سرینا ولیمز نے دوڑ لگا کر حیران کر دیا

فلوریڈا ( نیٹ نیوز )ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے دوڑ لگا کر اپنے شائقین کو حیران کر دیا۔ فلوریڈا میامی بیچ پر دنیائے ٹینس کی ملکہ سرینا ولیمز نے چیرٹی کے لیے خصوصی ایونٹ میں دوڑ لگائی۔ اٹھارہ بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن سرینا ولیمز نے ریس کے اختتام پر کہا کہ چندے سے اکٹھی ہونیوالی رقم سے دہشت گردی میں ہلاک متاثرین کی مدد کی جائے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی