پاکستان ریلوے اکیڈمی ٹیم نے ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ ٹرافی جیت لی

پاکستان ریلوے اکیڈمی ٹیم نے ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ ٹرافی جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر )پاکستان ریلوے اکیڈمی ٹیم نے دوسری ویمن ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ میں 81 پوائنٹس حاصل کر کے ٹرافی جیت لی و ہیب کلب نے 77پوائنٹس حاصل کر کے دوسری اور بھلاول پاور کلب نے 26پوائنٹس حاصل کر کے تیسر ی پوزیشن حاصل کی ، ریلوے نے شاندار کار کردگی دکھاتے ہوئے 3 گولڈ ،3 سلور اور دو براوئز میڈل حاصل کئے ، وہیب کلب 3 گولڈ ،2 سلور اور ایک براوئنز میڈل حاصل کےا، بھلاول پاور جم نے 1 سلور اور ایک براوئنز میڈل حاصل کےا ۔