حزب المجاہدین کے سابق کمانڈرشمس الحق کی برسی ، خراج عقیدت پیش

حزب المجاہدین کے سابق کمانڈرشمس الحق کی برسی ، خراج عقیدت پیش

سرینگر(کے پی آئی)مسلم خواتین مرکز چیئرپرسن یاسمین راجہ نے شمس الحق کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہی۔ یاسمین راجہ نے کہا کہ شمس الحق صف اول کے جنگجو اور حزب المجاہدین کے اعلی کمانڈروں میں سے تھے اور اللہ تعالی نے انہیں علم و عرفان سے نوازا تھا ۔ یاسمین راجہ نے کہا کہ شمس الحق اور لاکھوں شہدا کشمیر کے ادھورے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے آج بھی جموں وکشمیر کے اطراف و اکناف میں جنگجو برسر پیکا ر ہے ۔

مزید : عالمی منظر