لاہوری مسلم لیگ(ن) کے ساتھ ہیں،عثمان منان شیخ

لاہوری مسلم لیگ(ن) کے ساتھ ہیں،عثمان منان شیخ

لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) لاہور کے رہنماعثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ اہلیان لاہورنے عمران خان کی لاہور بند کرنے کی کل مسترد کر کے ثابت کر دیا ہے کہ عوام آج بھی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہیں تحریک انصافکو اقتدار میں آنے کے لئے 2018تک انتظار کرنا ہو گا اور موجودہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی

مزید : میٹروپولیٹن 4