ماہانہ محفل میلاد

ماہانہ محفل میلاد

لاہور (پ ر) بانی محفل حضرت بابا محمد احمد صدیقی چشتی کی زیر صدارت 68ویں ماہانہ محفل میلاد مصطفےٰ وائی بلاک نیو وسن پورہ میں منعقد ہوئی محفل پاک کے منتظم اعلیٰ سماجی رہنما ملک محمد عارف تھے جبکہ مہمان خصوصی عامر چشتی چئیرمین خدمت آدم ٹرسٹ تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4