پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا ابتدائی کوالٹی ایشورنس ٹیسٹوں کا انعقاد

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا ابتدائی کوالٹی ایشورنس ٹیسٹوں کا انعقاد

 لاہور(خبرنگار) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا ابتدائی کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ آج قصور ، شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب ،سرگودہا، خوشاب، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی ، فیصل آباد اور جھنگ میں منعقد ہوا۔ٹیسٹ میں 209نجی سکولوں نے حصہ لیا ۔اس ٹیسٹ کے انعقاد کا مقصد فاؤنڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام سے الحاق خواہشمند سکولوں کا انتخاب کرنا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4