نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام یوم سقوط ڈھاکہ پر فکری نشست

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام یوم سقوط ڈھاکہ پر فکری نشست

لاہور(جنرل رپورٹر)نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں آج ساڑھے دس بجے صبح یوم سقوط ڈھاکہ کے موقع پر ایک فکری نشست بعنوان”یوم سقوط ڈھاکہ۔ محرکات و اثرات“ منعقد ہو رہی ہے۔اس نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن اور چیئرمین نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ محترم محمد رفیق تارڑ کریں گے۔

مقررین میں چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کرنل(ر) جمشید احمد ترین ‘ ماہر قانون چیف جسٹس(ر) میاں اللہ نواز‘صدر سی پی این ای مجیب الرحمن شامی‘معروف دانشور کالم نگارکرنل(ر) زیڈ آئی فرخ، منیب اقبال ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور تجزیہ نگار و دانشور طارق اسمٰعیل ساگر شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4