تلاش ورثا

تلاش ورثا
تلاش ورثا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 لاہور(پ ر) ایک شخص جس کا اسم مسکن نامعلوم عمر قریباً60/65سال رنگ گندمی قد ساڑھے 5فٹ گلے میں تعویز دائیں آنکھ کے نیچے زخم کپڑے ہلکے رنگ کے پہنے ہوئے مورخہ 30-11-14کو تقریباً7بجے شام شاہ دی سٹاپ پر سے لاوارث نعش ملی ہے جو برائے شناخت وارثان ڈیڈ ہاﺅس جناح ہسپتال ہے لواحقین اس نمبر پر رابطہ کریں۔ فون نمبر0333-4509895

مزید : میٹروپولیٹن 4