پی ٹی آئی کا احتجاج کامیاب رہا،چودھری ظہیر

پی ٹی آئی کا احتجاج کامیاب رہا،چودھری ظہیر
پی ٹی آئی کا احتجاج کامیاب رہا،چودھری ظہیر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(پ ر)لاہور کی عوام نے کامیاب احتجاج کر کے پی ایم ایل ن کا غرور خاک میں ملاکر اپنی نفرت کا اظہار کیا ہے، پاکستان مسلم لیگ فنگشنل اور فروٹ اینڈ سبزی منڈی مارکیٹ بورڈ لاہور کے صدر چودھری ظہیر احمد نے کامیاب احتجاج پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4