نامعلوم خریدار نے78 کروڑروپے میں بھوت خرید لیا

نامعلوم خریدار نے78 کروڑروپے میں بھوت خرید لیا
نامعلوم خریدار نے78 کروڑروپے میں بھوت خرید لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(نیوزڈیسک)ایک پر اسرار تصویر نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی ہے اور اس کے نامعلوم خریدار نے اسے78لاکھ ڈالر(تقریباً78 کروڑروپے)میں خریدا ہے۔یہ تصویر ایریزونا کی وادی میں اتاری گئی ہے جس میں سیاہ اور سفید رنگ میں ایک بھوت دکھائی دے رہا ہے۔ اس تصویر کو ’فینٹم‘کا نام دیا گیا ہے جبکہ تصویر اتارنے والے فوٹوگرافر پیٹر لیک کاکہنا ہے کہ اسے ایسی تصاویر بنانے میں مزہ آتا ہے جس میں قدرتی حسن نمایاں ہو اور دیکھنے والوں میں جذبہ اور جنون ابھرے۔

مزید :

علاقائی -