پروفیسر بشیر اور پروفیسر نعیم اقبال کی نیور و سرجری میں اہم خدمات ہیں،اکیڈمی آففیملی فزیشنز

پروفیسر بشیر اور پروفیسر نعیم اقبال کی نیور و سرجری میں اہم خدمات ہیں،اکیڈمی ...

لاہور ( جنرل رپورٹر) پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز (رجسٹر ڈ) کے عہدیداروں نے معروف نیوروسرجن اور سابق پرنسپل کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج پروفیسر بشیر احمد (مرحوم) اور میو ہسپتا ل کے شعبہ ریڈ یا لو جسٹ کے پر وفیسر ڈاکٹر نعیم اقبا ل (مر حو م ) کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔اپنے ایک بیان میں پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز (رجسٹر ڈ) کے عہدیداروں صد ر ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ، ڈاکٹر سعید احمد ، ڈاکٹر طا ہر چو دھری ،ڈاکٹر نا ہید ند یم،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی اور دیگر عہد ید رواوں نے کہا کہ ملک کے معروف نیوروسرجن اور سابق پرنسپل کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج پروفیسر بشیر احمد (مرحوم) اور میو ہسپتا ل کے شعبہ ریڈ یا لو جسٹ کے پر وفیسر ڈاکٹر نعیم اقبا ل (مر حو م ) کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیورو سرجری کے میدان میں پروفیسر بشیر احمد اورپر وفیسر ڈاکٹر نعیم اقبا ل کی خدمات نئے ڈاکٹرز کے لئے مشعل راہ ہیں ہما ری دعا ہے کہ اللہ تعا لی پر وفیسر ڈاکٹر بشیر احمد اور پر وفیسر ڈاکٹر نعیم اقبا ل کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقا م عطا کر     دیں اور ان کے لو احقین کو صبر جمیل دیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1