ڈپٹی ڈی ای او عز یز بھٹی ٹا و¿ن کی تبد یلی کا فیصلہ متنازعہ ہو گیا

ڈپٹی ڈی ای او عز یز بھٹی ٹا و¿ن کی تبد یلی کا فیصلہ متنازعہ ہو گیا

لا ہور (خبر نگار ) ڈپٹی ڈی ای او عز یز بھٹی ٹا و¿ن کلثو م درا نی کو تبد یل کر نے کیلئے ڈی ا ی او کینٹ اور ای ڈ ی او ایجو کیشن میں تنا زعہ پیدا ہو گیا ہے ڈپٹی ڈی ای او کلثو م درا نی پر اختیا را ت سے تجا وز کر نے ،ما لی بد عنوا نیو ں سمیت دیگر الزا ما ت میں ملو ث ہو نے کے الزا ما ت ہیں او ر ڈ ی ای او کینٹ نے ای ڈی او کے نا م مرا سلےہ میںاسے فو ر ی تبد یل کر نے کا کہا ہے جبکہ ای ڈی او ایجو کیشن ڈپٹی ڈی ای او کو بچا نے کے لیے سر گر م ہیں اور انکے خلا ف شکا یا ت کے لیے آ نیو الی تما م در خوا ستو ں کو بھی دبا دیا گیا ہے ۔۔ڈپٹی ڈی ای اوعز یز بھٹی ٹا و¿ن پر مقا می ہیڈمسٹر س سے فنڈز اور سٹڈ ی لیوکے نا م پر مبینہ طو ر پر رشوت لینے کے الزا ما ت ہیں ۔ای ڈ ی او ایجو کیشن مبینہ طور پر کر پٹ ما فیا کی سر پر ستی کر رہے ہیں۔ متا ثر ہ اسا تذہ نے ایک با ر پھروزیر اعلی پنجا ب ، سیکر ٹر ی ایجو کیشن سکو لز اور ڈ ی سی او لا ہو ر سے نو ٹس لینے اور ڈپٹی ڈی ای او کو تبد یل کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ورنہ احتجا ج کی دھمکی دی تا ہم سیکر ٹر ی ایجو کیشن نے نو ٹس لیتے ہو ئے ڈی پی آئی سکینڈ ر ی کو انکو ئر ی کا حکم دیتے ہو ئے 7دن میں رپو رٹ طلب کر لی ۔ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آ فیسر کینٹ رخسا نہ منظور نے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ ای ڈی او ایجو کیشن نے مرا سلہ ملنے کی تصد یق کی ہے ۔ڈی پی آئی سکینڈ ری سید ممتا ز حسین شا ہ نے را بطہ کر نے پر بتا یا ہے کہ انھیں سیکر ٹر ی ایجو کیشن جبا ر شا ہین کی طر ف سے انکوا ئر ی کر نے کی ہدا ہت ملی ہے جس پر با قا عد ہ کا رروا ئی شروع کر دی گئی ہے ۔

 ڈپٹی ڈی ای او

مزید : صفحہ آخر