پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن18دسمبر کومنایا جائےگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن18دسمبر کومنایا جائےگا

لاہور( رپورٹنگ ٹیم) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہاجرین کا عالمی دن18دسمبر کومنایا جائے گا جس میں مختلف ناگزیر وجوہات ، ناگہا نی حالات کے باعث ترک سکونت کرنے والو ں کے مسائل ، ان کی پریشانیوں کے ازالہ ،ہجرت کی صورت میں انہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی سمیت دیگر معالات پر تفصیلی اظہار خیال کیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر