سپین سے ہائی سپیڈ ریلوے کے لئے ٹرین کی 13بوگیاں بحری جہاز کے ذریعے سعودی عرب روانہ

سپین سے ہائی سپیڈ ریلوے کے لئے ٹرین کی 13بوگیاں بحری جہاز کے ذریعے سعودی عرب ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلائی جانے والی 450کلومیٹر طویل حرمین ہائی سپیڈ ریلوے کے لئے ٹرین کی 13بوگیاں گزشتہ روز سپین کے شہر بار سلونا سے بحری جہاز کے ذریعے سعودی عرب روانہ کر دی گئیں۔ مکہ اور مدینہ کے درمیان یہ ٹرین سروس 2015کے آخر تک شروع کر دی جائے گی ۔ یہ ٹرینیں سپین کے دار الحکومت میڈرڈ کے قریب ٹالو کمپنی میں تیار کی جا رہی ہیں۔

مزید : صفحہ آخر