وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف شاعر اقبال راہی کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف شاعر اقبال راہی کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف شاعر اقبال راہی کے بیٹے فرحان اقبال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -