وزیراعلیٰ پنجاب کی پنجاب یونین آف جرنلسٹ (دستور گروپ) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب کی پنجاب یونین آف جرنلسٹ (دستور گروپ) کے نومنتخب عہدیداران ...

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پنجاب یونین آف جرنلسٹ (دستور گروپ)کے انتخابات میں کامیابی پر صدر حامد ریاض اور سیکرٹری جنرل اصغر چوہدری کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ امید ہے کہ پنجاب یونین آف جرنلسٹ (دستور گروپ) کے نو منتخب عہدیداران صحافتی اقدار کے فروغ میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر