چیئر مین ہوپ پنجاب احسان اللّٰہ عمرہ اپروول مسائل کے حل کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

چیئر مین ہوپ پنجاب احسان اللّٰہ عمرہ اپروول مسائل کے حل کے لئے سعودی عرب پہنچ ...
چیئر مین ہوپ پنجاب احسان اللّٰہ عمرہ اپروول مسائل کے حل کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) چیئر مین ہوپ پنجاب اور چیف ایگزیکٹو صفہ انٹر نیشنل الحاج احسان اللہ ہفتے کے دورے پر حجاج مقدس پہنچ گئے عمرہ اپروول کو درپیش مسائل کے لیے حکام سے ملیں گے ،عمرہ کی سعادت کے بعد مدینہ منورہ حاضری دے کر اگلے ہفتے وطن واپس آئیں گے ۔

مزید :

صفحہ آخر -