سول لائن ، 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، مردہ خانے میں منتقل

سول لائن ، 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، مردہ خانے میں منتقل

 لاہور(کرائم سیل) سول لائن کے علاقہ سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاش مردہ خانے میں منتقل کردی۔ بتایا گیا ہے کہ سول لائن کے علاقہ جناح باغ کے قریب راہگیروں نے 45سالہ نامعلوم شخص کی پڑی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش کو مردہ خانے میں جمع کرواتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید : علاقائی