تحر یک انصا ف کے جلسے میں پو لیس اہلکا ر پا نی کوتر ستے ر ہے

تحر یک انصا ف کے جلسے میں پو لیس اہلکا ر پا نی کوتر ستے ر ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرا ئم سیل )پا کستان تحر یک انصا ف کے جلسے میں تعینا ت پو لیس اہلکا ر پا نی کو بھی تر ستے ر ہے ۔اللہ د تہ ، ر حیم ، اکمل ، فیصل ، لیا قت سمیت د یگر اہلکا رو ں نے بتا یا کہ صبح 7بجے سے ڈ یو ٹی پر تعینا ت ہیں اور اعلی ٰ پو لیس احکا م کی طر ف سے کھا نے اور پا نی کا کہا تھا لیکن دو پہر 3بجے کے قر یب اتنا کھا ناآ یا کہ افسر اور لیڈ ز پو لیس اہلکا رو ں میں تقسیم ہو گیا اور را ت گئے تک پا نی بھی نصیب نہ ہو ا۔

مزید :

علاقائی -