عمران خان کے مختلف مقامات پر خطاب کےلئے ساﺅنڈ سسٹم کا انتظام کیا گیا

عمران خان کے مختلف مقامات پر خطاب کےلئے ساﺅنڈ سسٹم کا انتظام کیا گیا

لاہور(رپورٹنگ ٹیم)پاکستان تحریک انصاف لاہور کی انتظامیہ کی طرف سے عمران خان کے مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطابات کےلئے خصوصی طور پر ساﺅنڈ سسٹم کا انتظام کیا گیا ۔ لاہور کے اولڈ ائیر پورٹ سے روانہ ہوتے ہی ساﺅنڈ سسٹم والی گاڑی عمران خان کے قافلے میں شامل ہو گی جسکے ذریعے عمران خان نے مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطابات کئے ۔

مزید : صفحہ اول