جنوبی چھاؤنی، ڈکیتی مزاحمت پر دکان دار قتل ،سا تھی شد ید زخمی

جنوبی چھاؤنی، ڈکیتی مزاحمت پر دکان دار قتل ،سا تھی شد ید زخمی

 لاہور(کرئم سیل) جنوبی چھاؤنی کے علاقہ میں ڈکیتی مزاحمت پر دکان دار قتل ،سا تھی شد ید زخمی ۔پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر مردہ خانہ میں منتقل کر د یا جبکہ زخمی کو جنر ل ہسپتا ل میں طبی امدا د د ی جا ر ہی ہے ،پو لیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ر حمت کا لونی جنوبی چھاؤنی کے رہائشی 40سالہ محمد شبیر نے علاقے میں صا بری چشتی سویٹس کے نام سے دکان بنا رکھی تھی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز شبیر اپنی د کا ن پر سا تھی صدا قت کے سا تھ مو جو د تھا کہ دکان پر3مسلح ڈاکو آئے ،نقدی ،موبائل اور دیگر قیمتی اشیا چھین کر فرا ر ہو نے لگے کہ مزا حمت پر شبیراور صدا قت کو فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔امدا د ی ٹیمو ں نے زخمیو ں کو طبی امدا دا کے لئے جنر ل ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے شبیر کی مو ت کی تصد یق کردی جبکہ صدا قت کو طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے نعش نے پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی