امن و امان کا جائزہ لینے کےلئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی

امن و امان کا جائزہ لینے کےلئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جاتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( رپورٹنگ ٹیم)پاکستان تحریک انصاف کے پلان تھری کے موقع پر دی گئی ہڑتال کی کال کے موقع پر امن و امان کا جائزہ لینے کےلئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی ہیلی کاپٹر کی ےہ پرواز سارا دن مختلف اوقات میں جاری رہی ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور انتظامیہ نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پی ٹی آئی کی طرف سے مختلف مقامات پر کئے جانےوالے احتجاج کا فضائی جائزہ لیتے رہے اور اس حوالے سے اعلیٰ حکام کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جاتا رہا۔

مزید :

صفحہ اول -