عمران خان کی کارکنوں کو خواتین کی مکمل حفاظت کر نے کی ہدایت

عمران خان کی کارکنوں کو خواتین کی مکمل حفاظت کر نے کی ہدایت

 لاہور(رپورٹنگ ٹیم)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی تقریر کے آغاز سے قبل پارٹی کے مرد کارکنان سے کہا کہ آپ نے پارٹی کی خواتین کارکنان کی مکمل حفاظت کرنی ہے انہیں حراساں نہیں کرنا ہے ان کی عزت آپ کے ہاتھ میں ہے۔

مزید : صفحہ اول