ٹاﺅن ہال میں 161کیمروں کے ذریعے پی ٹی آ ئی کے احتجا ج کی خصوصی مانیٹرنگ کی جاتی رہی

ٹاﺅن ہال میں 161کیمروں کے ذریعے پی ٹی آ ئی کے احتجا ج کی خصوصی مانیٹرنگ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( رپورٹنگ ٹیم)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پلان سی کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹاﺅن ہال میں 161کیمروں کے ذریعے خصوصی مانیٹرنگ کی جاتی رہی۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر اور ایم این اے پرویز ملک پارٹی کے دیگر راہنماﺅں کے ہمراہ ٹاﺅن ہال میں بیٹھ کر لاہور سے تعلق رکھنے والے اپنی پارٹی کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سے رابطے میں رہے اور ان سے ان کے حلقوں میں احتجاج کے بارے میںآگاہی اور اپنے کارکنوں کو باہر نہ نکلنے سے روکنے کی ہدایات بھی جاری کرتے رہے ۔

مزید :

صفحہ اول -