آپریشن ضرب عضب کو 6 ماہ مکمل ،دہشتگردوں سے90 فیصد علاقہ کلیئر کر لیا گیا

آپریشن ضرب عضب کو 6 ماہ مکمل ،دہشتگردوں سے90 فیصد علاقہ کلیئر کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد/ میرا شاہ(اے ای ای ) شمالی وزیرستا میں دہشت گردوں کے خلاف شروع کیے گئے فوجی آپریش ضرب عضب کو 6ماہ مکمل ہوگئے ،اب تک 1858 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ 188 جوا وں ے جام شہادت وش کیا، دہشت گردوں سے 90 فیصد علاقہ کلیئر کرا لیا گیا، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستا میں دہشت گردوں کے خلاف شروع کیے گئے آپریش ضرب عضب کو 15 دسمبر کو 6 ماہ مکمل ہوگئے ہیں اس عرصے کے دورا فوج ے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے 905 ٹھکا ے تباہ کیے جبکہ مجموعی طورپر اب تک 1858 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا گیا۔ آپریش میں افسرا سمیت 188 جوا وں ے جام شہادت وش کیا۔ فوج ے 90 فیصد علاقہ کلیئر کرا لیا ہے جبکہ آپریش کے دورا بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ واضح رہے کہ ج اح ایئر پورٹ کراچی پر ہو ے والے ہول اک حملے کے بعد جو کے وسط میں شمالی وزیرستا میں آپریش کا آغاز کیا گیا تھا۔ آپریش

مزید :

صفحہ اول -